کراچی سے ’را‘ کا تربیت یافتہ دہشت گرد گرفتار
👁️ 41 بار دیکھا گیا
کراچی سے ’را‘ کا تربیت یافتہ دہشت گرد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے ایم کیو ایم لندن کے بھارتی ایجنسی ’را‘ سے تربیت یافتہ دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان رینجرز کے مطابق لیاقت آباد میں پولیس کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں ایم کیو ایم لندن کا انتہائی مطلوب دہشتگرد وسیم عرف باس عرف ٹنڈا گرفتار کرلیا۔
ترجمان نے بتایا کہ ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور ایمیونیشن برآمد کر لیا گیا ہے، گرفتار ملزم بھتہ خور ایم کیو ایم لندن ف کے سیکٹر لیاقت آباد کا اہم کارکن رہا ہے، ملزم اور اس کے ساتھی بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ’را‘ سے بارودی مواد تیار کرنے، اسے استعمال کرنے اور ہتھیاروں کو چلانے کی تربیت حاصل کرچکے ہیں۔
ترجمان کے مطابق وسیم ٹنڈا ایم کیو ایم لندن کی ٹارگٹ کلنگ ٹیم چلاتا رہا ہے، ملزم ٹارگٹ کلنگ سمیت دہشتگردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہا ہے، ملزم ایم کیو ایم لندن کی ایما پر نومبر 2013 تک متعدد وارداتیں کرچکا ہے جب کہ ملزم 2013 کے آپریشن میں گرفتاری سے بچنے کے لیے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
شام میں سابق اسد دور کے ریپبلکن گارڈ کے اعلیٰ افسر گرفتار
20/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
بحیرہ کیریبین میں امریکی کارروائی، کشتی میں سوار 4 افراد ہلاک
20/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان ہر حد تک جائے گا، افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان کی ذمہ داری : ڈی جی آئی ایس پی آر
20/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
20/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
یمن : تعز، لحج اور مارب کے محاذوں پر شدید لڑائی، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور نقصانات کی اطلاعات
19/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15563 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11847 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C