کراچی: پی ایس پی کے اہم رہنما قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
👁️ 171 بار دیکھا گیا
کراچی: پی ایس پی کے اہم رہنما قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
کراچی (ویب ڈیسک ) پاک سر زمین پارٹی صوبہ سندھ کے سیکریٹری میر عتیق تالپور قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق درخشاں کے علاقے ڈیفنس فیز 6 خیابان شہباز کے قریب پاک سر زمین پارٹی صوبہ سندھ کے سیکریٹری میر عتیق تالپور قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ملزمان کی جانب سے چلائی جانے والی گولی ان کی گاڑی کے بمپر پر لگی جبکہ گاڑی میں ان کی فیملی بھی سوار تھی۔
عتیق تالپور کا کہنا ہے کہ کوئی چھینا جھپٹی نہیں ہوئی ، سامنے آکر ایک ٹویوٹا کرولا گاڑی آکر روکی اور تینوں دروازے کھل کر اس میں سے اسلحہ بردار نقاب پوش نکال کے گاڑی کے سامنے کھڑے ہوگئے۔
ان کا کہنا تھا کہ الٹے ہاتھ پر ایک پلاٹ تھا جہاں سے وہ گاڑی تیزی نے نکالنے میں کامیاب ہوگئے ،پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں لگے ہوئے کلوز سرکٹ کیمروں کو تلاش کیا جا رہا ہے۔
درخشاں تھانے نے عتیق تالپور پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ 4 نامعلوم مسلح ملزمان کے خلاف درج کرلیا ہے جس میں اقدام قتل، فائرنگ سے گاڑی کو نقصان پہنچانے اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C