کرم: پاراچنار کے نواحی گاؤں بوشہرہ پر راکٹ حملہ
👁️ 28 بار دیکھا گیا
کرم: پاراچنار کے نواحی گاؤں بوشہرہ پر راکٹ حملہ
پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں نامعلوم مسلح افراد کے راکٹ حملے میں بجلی کی تار ٹوٹ گئے اور علاقے میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
سرکاری ذرائع نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ پاراچنار کے قریب اپر کرم کے نواحی علاقے بوشہرہ پردہ کلی پر نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ لانچر سے حملہ کیا۔ راکٹ حملے سے بجلی کی تار ٹوٹ گئے اور واقعہ کے بعد ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند ہے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1569270805833609216?t=jVgkA1c5w9OpqEJdnDEl1w&s=19
گزشتہ روز بھی وسطی کرم کے علاقے پاڑہ چمنکی، گنداو میں مسلح افراد کے ساتھ جھڑپوں میں چار ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔
اس حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کی تھی۔ ترجمان محمد خراسانی نے دعویٰ کیا تھا کہ حملے میں دو اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : تعز، لحج اور مارب کے محاذوں پر شدید لڑائی، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور نقصانات کی اطلاعات
19/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ایران نے مذاکرات کے لیے شرائط امریکہ تک پہنچا دیں، ٹرمپ کے جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی
19/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
باب المندب کے قریب حوثیوں کی عسکری سرگرمیاں، ایرانی ماہرین کی آمد اور ریڈار تنصیب کا دعویٰ
19/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران میں اسرائیلی جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی
19/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں داعش سے وابستہ اہم کمانڈر گرفتار، 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کا الزام
19/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
ریاض ایئرپورٹ کے قریب دھواں اور آگ کے شعلے، پروازوں کا شیڈول متاثر
19/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15562 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11846 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9158 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7442 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5212 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C