کلسٹر بم اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت، او آئی سی کا اظہارِ تشویش
👁️ 179 بار دیکھا گیا
کلسٹر بم اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت، او آئی سی کا اظہارِ تشویش
جدہ (ڈیلی اردو) اسلامی کانفرنس تنظیم (او آئی سی) نے بھارت کی جانب سے شہری آبادیوں پر کلسٹر بم کے استعمال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
The OIC reiterates its call upon the international community to rise up to its responsibility for the peaceful resolution of Jammu and #Kashmir dispute through the democratic method of a free and impartial plebiscite in accordance with relevant UN Security Council resolutions.
— OIC (@OIC_OCI) August 4, 2019
اوآئی سی نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی سے ہوئے جانی نقصان پر افسوس ہے۔
The OIC General Secretariat is saddened to learn about the civilian casualties resulting from ceasefire violations carried out by #Indian forces across the Line of Control and expresses solidarity with the people of Indian occupied Jammu and #Kashmir. #KashmirBleeds
— OIC (@OIC_OCI) August 4, 2019
او آئی سی نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی سویلین آباد ی پر کلسٹر بم کے استعمال، مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال اور بھارتی فوج کی اضافی نفری پر تشویش کا اظہار کیا۔
او آئی سی نے اپنے بیان میں عالمی برادری پر زور دیا کہ مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کےلئے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے اور مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کیا جائے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9258 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5461 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C