کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
👁️ 152 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
کوئٹہ(ڈیلی اردو) بلوچستان کے شورش زدہ دارلحکومت کوئٹہ شہر کے علاقے ہزارگنجی میں نامعلوم حملہ آوروں نے شالکوٹ پولیس اسٹیشن کو دستی بموں سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور ایک راہگیر زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے تھانے پر تین دستی بم پھینکے، جن کے دھماکوں سے پولیس اہلکار اور وہاں سے گزرنے والا شہری زخمی ہوا۔ واقعے کے فوراً بعد زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
حملے کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سکیورٹی مزید سخت کردی۔ حکام نے حملہ آوروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کرتے ہوئے جائے وقوعہ سے شواہد بھی اکٹھے کیے۔
پولیس کے مطابق حملے میں ملوث افراد واردات کے بعد فرار ہوگئے، جن کی گرفتاری کے لیے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات اور تلاش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9259 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5463 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C