کوئٹہ: بلوچ لبریشن آرمی کے چار دہشت گرد ہلاک، 6 فرار
👁️ 27 بار دیکھا گیا
کوئٹہ: بلوچ لبریشن آرمی کے چار دہشت گرد ہلاک، 6 فرار
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کاونٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ نے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے مارواڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق جمعرات کو سی ٹی ڈی نے مارواڑ میں دہشت گردوں کی موجودگی پر کارروائی کا آغاز کیا تو ایک کمپاونڈ میں موجود دہشت گردوں نے فائرنگ کردی۔ سیکیورٹہ فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ 6 دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جن کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے زیر استعمال کمپاونڈ سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے یہ کمپاونڈ بی ایل اے کے زیر استعمال تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 624 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ میں طالبان اور اوڑک قبائل میں جھڑپ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
06/July/2026 👁️ 290 بار دیکھا گیا
اسرائیلی آرمی چیف کا بفورٹ قلعے کا دورہ، حزب اللہ کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کا اعلان
06/July/2026 👁️ 188 بار دیکھا گیا
یمن: حوثیوں کا الحدیدہ بندرگاہ کے قریب حملہ، 14 فوجی ہلاک
06/July/2026 👁️ 130 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں کواڈ کاپٹر حملہ، تین کمسن بچیاں ہلاک، چار زخمی
06/July/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
ایران: مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہیں کرینگے
05/July/2026 👁️ 402 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8898 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4717 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3513 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2517 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2265 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1958 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C