کوئٹہ بڑی تباہی سے بچ گیا، 3 دہشت گرد ہلاک، گاڑی سے 35 کلو بارود برآمد
👁️ 94 بار دیکھا گیا
کوئٹہ بڑی تباہی سے بچ گیا، 3 دہشت گرد ہلاک، گاڑی سے 35 کلو بارود برآمد
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں حساس اداروں اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ 35 کلو گرام بارود سے بھری گاڑی کی شہر میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ کے مقام پر گاڑی کو روکا گیا تو گاڑی میں سوار افراد نے فائرنگ کر دی، فائرنگ کے تبادلے کے نیتجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، گاڑی سے 35 کلو دھماکا خیزمواد برآمد ہوا ہے، سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق گاڑی سے 2 ایس ایم جیز، پستول، دستی بم بھی برآمد ہوئے ہیں۔
#Acting on tip-off Counter Terrorism Department #CTD #Balochistan raided in #Aghbarg outskirts of provincial capital #Quetta, at least #Three suspected terrorists were killed, the #LEAs also recovered explosive ???? material,
— ???????? (@Info_Balochistn) November 5, 2019
واقعہ کی اطلاع ملنے پر مزید سیکورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچیں اور جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، لاشوںکو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7409 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5134 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C