کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، داعش کے 3 دہشت گرد ہلاک، مغوی بازیاب
👁️ 40 بار دیکھا گیا
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، داعش کے 3 دہشت گرد ہلاک، مغوی بازیاب
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاعات پر مبنی کامیاب آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم داعش کے 3 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ میں ’کالعدم تنظیم داعش سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں‘ کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی، جس پر کارروائی کی گئی۔
کارروائی کے دوران سی ٹی ڈی کی ٹیم پر دستی بموں کے علاوہ ان پر فائرنگ کی گئی جبکہ سی ٹی ڈی کی جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد مارے گئے۔
سی ٹی ڈی کے مطابق اس کاروائی میں یہ ملزمان فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے۔ تاہم آزاد ذرائع سے تاحال ان افراد کی فائرنگ کے تبادلے میں مارے جانے کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ میں ہونے والی کارروائی میں ایک کمرے میں زنجیروں سے جھکڑا ایک شخص موجود پایا گیا، جنھوں نے اپنا نام ابو بکربتایا۔ ’ابوبکر نے بتایا کہ انھیں ایک ماہ قبل اغوا کیا گیا تھا‘۔
سی ٹی ڈی کی پانچ روز کے دوران بلوچستان میں تیسری کارروائی تھی۔ اس سے قبل 29 اگست کو کوئٹہ سے متصل ضلع پشین کے علاقے میں ایک ایسی کارروائی میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گرد ہلاک ہوئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جرمنی میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ محفوظ
23/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں انٹیلی جنس آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
23/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں ٹرمپ کا سخت خطاب، ایران کو مذاکرات یا تباہی کی دھمکی، عالمی برادری سے معاشی بائیکاٹ کی اپیل
22/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا کے این ایف سی فنڈز پر عطا تارڑ کے سوالات، دہشتگردی کے لیے مختص رقم کے استعمال پر جواب طلب
22/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر 2 سیکیورٹی اہلکار مبینہ طور پر اغوا کے بعد ہلاک
22/September/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان 2، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک
22/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26322 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9168 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7450 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5245 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C