کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی سرکاری گاڑی پر فائرنگ، 2 لیویز اہلکار ہلاک
👁️ 40 بار دیکھا گیا
کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی سرکاری گاڑی پر فائرنگ، 2 لیویز اہلکار ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ میں پشین اسٹاپ پر ویگو گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔
کوئٹہ میں پشین اسٹاپ پر ویگو گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا، جب کہ دوسرے کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا، تاہم وہ بھی دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
پولیس کے مطابق ویگو گاڑی میں اسرار ترین کے بھتیجے اور دکی کی قبائلی شخصیت شہزاد ترین سوار تھے، جب کہ ہلاک ہونے والے شہزاد ترین کے گارڈز تھے۔ ہلاک ہونے والوں میں لیویز اہلکار محمد یوسف اور ڈرائیور ضیاء الدین شامل ہیں۔
فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو محاصرے میں لے کر موقع سے شواہد اکٹھے کر لئے، تھانہ سول لائن کی پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اقوام متحدہ میں ٹرمپ کا سخت خطاب، ایران کو مذاکرات یا تباہی کی دھمکی، عالمی برادری سے معاشی بائیکاٹ کی اپیل
22/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا کے این ایف سی فنڈز پر عطا تارڑ کے سوالات، دہشتگردی کے لیے مختص رقم کے استعمال پر جواب طلب
22/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر 2 سیکیورٹی اہلکار مبینہ طور پر اغوا کے بعد ہلاک
22/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان 2، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک
22/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد کمانڈر ہلاک، 5 کا گھیراؤ
22/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
جی 7 کا ایران سے حوثیوں کی عسکری حمایت اور اسلحہ فراہمی روکنے کا مطالبہ
22/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26322 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9167 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7450 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5242 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C