کوئٹہ میں پابندی کے باوجود یوم علیؑ کا جلوس نکالنے پر 400 افراد پر مقدمہ درج
👁️ 49 بار دیکھا گیا
کوئٹہ میں پابندی کے باوجود یوم علیؑ کا جلوس نکالنے پر 400 افراد پر مقدمہ درج
کوئٹہ (ڈیلی اردو) یوم علیؑ کے موقع پر حکومت بلوچستان کی جانب سے جلوس نکالنے پر عائد کی گئی پابندی کے باوجود جلوس نکالنے پر چار سو سے زائد افراد پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مجلس وحدت مسلمین نے مقدمات فوری ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے رہنما آغا رضا نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب یوم علی کا جلوس نکالنے پر ہمارے 4 سو سے زائد لوگوں پر مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ ہم نے حکومت کی جانب سے بتائی گئی ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے جلوس نکالا تھا۔
صحافی کے ایک سوال کے جواب میں آغا رضا نے کہا کہ حکومت نے یوم علی کا جلوس نکالنے پر پابندی عائد کی تھی؟ کیا یہ تمام پابندیاں صرف ہمارے لیے ہیں؟ بازاروں میں تو کوئی پابندی نہیں۔
مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ ہمارے خلاف درج کیے گئے مقدمات ختم کیے جائیں ورنہ شدید احتجاج کا راستہ اپنایا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 180 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 241 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 233 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 201 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8861 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4636 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3313 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2482 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2240 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1928 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C