کوئٹہ: نامعلوم افراد نے چھری کے وار کر کے سینئر وکیل کو قتل کر دیا
👁️ 102 بار دیکھا گیا
کوئٹہ: نامعلوم افراد نے چھری کے وار کر کے سینئر وکیل کو قتل کر دیا
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے علاقے میں جمعرات کی شب نامعلوم افراد نے معروف وکیل ملک عظمت اللہ کے دفتر میں داخل ہو کر اُن پر چھری کے وار کئے اور فرار ہو گئے۔ وکیل ملک عظمت اللہ کاسی کو ہسپتال پہنچانے کی کوشش کی گئی تاہم راستے میں ہی ان کی موت ہو گئی۔
A senoir Lawyer of Supreme Court of Pakistan Malik Azmatullah Kasi was reportedly stabbed to death bt unknown men on double Road #Quetta #Balochistan, slain lawyer is an elder brother of Additional Session Judge Sariyab Division Malik Aminullah Kasi, pic.twitter.com/wSo8RQbsVG
— ???????? (@Info_Balochistn) June 9, 2021
مقامی پولیس کے مطابق ہلاک وکیل کی شناخت عظمت کاسی کے نام سے ہوئی جسے نامعلوم افراد کی جانب سے چھری کے وار سے زخمی کردیا گیا تھا۔
دوسری جانب بلوچستان بار کونسل نے وکیل عظمت کاسی کے قتل کی مذمت کی ہے۔
بلوچستان بار کونسل کا کہنا ہے کہ آئے روز وکلاء پر حملے پولیس اور انتظامیہ کی ناکامی ہے، وکیل کے قتل کے خلاف بلوچستان میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ ہوگا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت : حزب المجاہدین سے مبینہ روابط،سکول ٹیچر کی ضمانت مسترد
02/September/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
جموں و کشمیر : دہشت گرد نیٹ ورکس کےخلاف کاروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
کرک : تخریب کاری کی کوشش ناکام، سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی
02/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
امریکا کے ایران پر تازہ حملے، تہران کا اردن، بحرین، کویت اور عراق میں امریکی اہداف پر جوابی کارروائی کا دعویٰ
02/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، جوابی کارروائی پر مزید شدید حملوں کا انتباہ
01/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، قشم، بندر عباس اور دیگر جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات
01/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26264 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15509 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11792 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9090 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7377 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5057 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C