کور کمانڈر حملہ کیس: کالعدم جند اللہ کے 9 دہشت گردوں کی سزائے موت برقرار، 2 بری
👁️ 97 بار دیکھا گیا
کور کمانڈر حملہ کیس: کالعدم جند اللہ کے 9 دہشت گردوں کی سزائے موت برقرار، 2 بری
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نے کور کمانڈر کراچی حملہ کیس میں 9 دہشت گردوں کی سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کردیں۔
کور کمانڈر کراچی احسن سلیم حیات پر حملے سے متعلق کیس کی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔
عدالت نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 9 دہشت گردوں کی سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کردیں اور سزائے موت کو برقرار رکھا۔
عدالت نے 2 دہشت گردوں کو بری کردیا جن میں یعقوب سعید خان اور نجیب اللہ شامل ہیں، جنہیں عدم ثبوت کی بناء پر بری کیا گیا۔
کالعدم تنظیم جند اللہ کے سرغنہ عطاءالرحمان، شہزاد باجوہ، دانش امام، خریم سیف، عزیز احمد، شہزاد مختار، راؤ خالد، شعیب احمد اور محمد خالد کی سزائیں برقرار رکھی گئی ہیں۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 11 ملزمان کو سزائے موت سنائی تھی، دہشت گردوں نے 2004 میں کور کمانڈر کراچی احسن سلیم حیات پر حملہ کیا تھا، حملے میں 6 جوان شہید ہوئے تھے جبکہ کور کمانڈر کراچی محفوظ رہے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، جوابی کارروائی پر مزید شدید حملوں کا انتباہ
01/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، قشم، بندر عباس اور دیگر جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات
01/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
شام : بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی
01/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
یمن: ریاستی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، داعش کا ترجمان ہلاک، خودکش جیکٹ و دیگر سامان برآمد
01/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
غزہ : اسرائیلی کارروائی، حماس کا اہم عہدیدار گرفتار، فضائی حملوں میں متعدد افراد ہلاک
01/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
لکی مروت: شاہ حسن خیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
01/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26264 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15509 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9090 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7377 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5057 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C