کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی افسر سمیت دو افراد زخمی
👁️ 39 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی افسر سمیت دو افراد زخمی
کوہاٹ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے سی ٹی ڈی افسر سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔
کوہاٹ کے علاقے گھڑی مواز خان میں موٹر سائیکل سواروں نے پولیس کے جوانوں پراندھا دھند فائرنگ کر دی۔ زخمیوں میں سی ٹی ڈی افسر اے ایس آئی سہیل اور مقامی باشندہ باز محمد شامل ہے۔
فائرنگ کا واقعہ نماز فجر کے بعد پیش آیا جب پولیس افسر اور مقامی باشندہ مسجد سے باہر آرہے تھے۔
ڈی پی او کوہاٹ شفیع اللہ خان گنڈاپور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچے اورعلاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
بعد ازاں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کی جارہی ہیں۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی میں اضافے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خارجہ پالیسی پر تنقید
20/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
شام میں سابق اسد دور کے ریپبلکن گارڈ کے اعلیٰ افسر گرفتار
20/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بحیرہ کیریبین میں امریکی کارروائی، کشتی میں سوار 4 افراد ہلاک
20/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان ہر حد تک جائے گا، افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان کی ذمہ داری : ڈی جی آئی ایس پی آر
20/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
20/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11847 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C