کینیا سے الشباب کے تین مبینہ دہشتگرد گرفتار
👁️ 63 بار دیکھا گیا
کینیا سے الشباب کے تین مبینہ دہشتگرد گرفتار
ممباسا (ڈیلی اردو/شِنہوا) کینیا کے ساحلی شہر ممباسا میں پولیس نے دہشتگردی کے الزام میں 3 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
پولیس نے گزشتہ روز دائر کردہ عدالتی دستاویزات میں بتایا کہ تینوں افراد کو یوگنڈا، کینیا، صومالیہ اور مصر میں نیٹ ورک رکھنے والے ایک دہشتگرد گروہ الشاب کے ساتھ تعلق کے شبہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔
انسداد دہشتگردی پولیس نے تینوں مشتبہ افراد کو گزشتہ روز ممباسا کی ایک عدالت میں پیش کیا اور اپنی تحقیقات مکمل کرنے کیلئے 15 دن کا وقت مانگا ہے۔
پولیس کو ہوٹل عملہ کی جانب سے مشتبہ سرگرمیوں کی اطلاع موصول ہونے پر ان ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔
کینیا کا ساحل ماضی میں دہشت گرد گروہ الشباب کا ہدف بنا رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران پر امریکی حملوں کی نئی لہر، دوسرے روز بھی چابہار اور دیگر مقامات پر بمباری
09/July/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
بلوچستان: زیارت حملے میں ہلاک پولیس اہلکاروں کی تعداد 27 ہوگئی
08/July/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ عبوری جنگ بندی ڈیل ختم ہو چکی، امریکی صدر ٹرمپ
08/July/2026 👁️ 26 بار دیکھا گیا
بلوچستان: لسبیلہ می فوجی قافلے پر بم حملہ، 11 سکیورٹی اہلکار ہلاک
08/July/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
یوکرینی ڈرونز کے روسی آئل ریفائنریز، ٹینکرز اور پائپ لائن تنصیبات پر حملے
08/July/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
بلوچستان: زیارت میں طالبان کے حملے میں دو ایس ایچ اوز سمیت 10 پولیس اہلکار ہلاک، متعدد لاپتا
08/July/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8906 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4733 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3525 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2523 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2278 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1966 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C