کینیڈا: ٹورنٹو کی مسجد کے نگراں کا چھری کے وار سے ہلاک
👁️ 175 بار دیکھا گیا
کینیڈا: ٹورنٹو کی مسجد کے نگراں کا چھری کے وار سے ہلاک
ٹورنٹو (ڈیلی اردو) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے علاقے ریکسڈیل کی ایک مسجد کے نگران کو چھری کے وار کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے، قاتل نے مقتول کی گردن کو نشانہ بنایا تھا۔
ٹورنٹو پولیس کے مطابق مسجد کے نگران نماز کے بعد مسجد سے نکل رہے تھے کہ ان پر حملہ کیا گیا، حملہ آور واردات کے بعد فرار ہو گیا۔
ٹورنٹو پولیس کا مزید کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مسلم آرگنائزیشن آف ٹورنٹو کے اندر باہر سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
We are shaken by this terrifying incident that occurred outside a mosque in Rexdale. Investigation is ongoing. Praying for the departed soul and their family ???? https://t.co/CSjDX3OhK1
— Muslim Advisory Council of Canada (@MACCMuslims) September 13, 2020
پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ تفتیش کر رہے ہیں کہ یہ مذہبی منافرت پر مبنی جرم ہے یا واردات کی کوئی اور وجہ ہے؟
STABBING:(UPDATE)
Rexdale Blvd & Bergamot Ave
– large police presence o/s
– officers have located the stabbing victim – adult male
– @TorontoMedics o/s – male victim, stab wound to neck
– victim has succumbed to his injuries
– pronounced deceased o/s
– will update#GO1730504
^al— Toronto Police Operations (@TPSOperations) September 13, 2020
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7409 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5132 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C