ہنگو میں فائرنگ، مولانا محمد یونس ہلاک، 10 سالہ بیٹا زخمی
👁️ 150 بار دیکھا گیا
ہنگو میں فائرنگ، مولانا محمد یونس ہلاک، 10 سالہ بیٹا زخمی
ہنگو(ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے شورش دزہ ضلع ہنگو کے علاقے بابو تنگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مولانا محمد یونس درمند ہلاک جبکہ ان کا 10 سالہ بیٹا موسیٰ زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق مولانا محمد یونس درمند دکان سے اپنے گھر کی جانب جا رہے تھے کہ گھر کے قریب نامعلوم افراد نے انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، جبکہ ان کے ہمراہ موجود 10 سالہ بیٹا موسیٰ زخمی ہوگیا۔
واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی، علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے۔ پولیس نے مولانا محمد یونس کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی، جبکہ زخمی بچے کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور فائرنگ میں ملوث نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C