ہنگو میں فائرنگ کے واقعات میں مولانا فدا لرحمن سمیت 2 افراد ہلاک، 2 زخمی
👁️ 82 بار دیکھا گیا
ہنگو میں فائرنگ کے واقعات میں مولانا فدا لرحمن سمیت 2 افراد ہلاک، 2 زخمی
ہنگو (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا فدا الرحمان سمیت دو افراد ہلاک اور دو ہوگئے۔
پولیس کے مطابق، یہ پہلا واقعہ ہنگو کے علاقے خیساری بانڈہ میں پیش آیا، جہاں حملہ آوروں نے مولانا فدا الرحمان کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مولانا فدا الرحمان نجی فاؤنڈیشن کے چئیرمین تھے جبکہ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
دوسری جانب ہنگو میں ہی ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ویلج چیئرمین عنایت اللہ ہلاک اور ان کے 2 ساتھی زخمی ہوگئے۔
ڈی پی او ہنگو نذیر خان کے مطابق زخمیوں کو ڈی ایچ کیو مشتی میلہ پہنچا دیا گیا، علاقے میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15514 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9093 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C