اینٹی کرپشن عدالت: وفاقی وزیر پیٹرولیم چوہدری غلام سرور خان جعلی ڈگری کیس سے بری
👁️ 180 بار دیکھا گیا
اینٹی کرپشن عدالت: وفاقی وزیر پیٹرولیم چوہدری غلام سرور خان جعلی ڈگری کیس سے بری
لاہور (ڈیلی اردو) اینٹی کرپشن عدالت کے جج بہادر علی خان نے وفاقی وزیر پیٹرولیم چوہدری غلام سرور کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے اینٹی کرپشن کی جانب سے اخراج مقدمہ کی رپورٹ پر وکلاء کی بحث مکمل ہونے کے بعد غلام سرور کو بری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن عدالت کے جج بہادر علی خان نے وفاقی وزیر پیٹرولیم چوہدری غلام سرور کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔
عدالت نے اینٹی کرپشن کی جانب سے اخراج مقدمہ کی رپورٹ پر وکلاء کی بحث مکمل ہونے کے بعد غلام سرور کو بری کردیا۔
پراسیکیوٹر اینٹی کرپشن نے کہا کہ تحقیقات میں چوہدری غلام سرور کا ڈپلومہ درست پایا گیا، جس کی بنیاد پر بے اے کی ڈگری لی گئی۔
چوہدری غلام سرور کے وکیل اکرم قریشی نے موقف اختیار کیا تھا کہ سیاسی مخالفت پر جعلی ڈگری کیس بنایا گیا، اینٹی کرپشن کی تحقیقات میں بھی ڈپلومہ کو درست قرار دیا گیا ہے۔ عدالت بے بنیاد مقدمے سے بریت کا حکم دے۔
یاد رہے گذشتہ سال سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان کے خلاف نا اہلی کی درخواست دائر کی گئی تھی، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا گیا تھا غلام سرور خان میٹرک پاس ہیں اور ان کی بی اے کی ڈگری جعلی ہے۔
درخواست میں کہا گیا کسی ایسے شخص کو وزارت کا منصب نہ دیا جائے جو صادق اور امین نہ ہو۔
خیال رہے الیکشن 2018 میں غلام سرور خان نے دونوں حلقوں این اے 59 اوراین اے 63 سے اپنے مد مقابل آزاد امیدوار چوہدری نثار کو شکست دی تھی اور جیت کے بعد انہیں وزارت پٹرولیم کا قلمدان سونپا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C