آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
👁️ 53 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
تہران(ڈیلی اردو) آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر کو ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں جہاز کے عملے کے دو ارکان معمولی زخمی ہوگئے۔
برطانوی میری ٹائم سکیورٹی حکام کے مطابق آئل ٹینکر ’لا سٹیفنی‘ خلیج فارس کی جانب سفر کر رہا تھا کہ آبنائے ہرمز کے قریب اسے ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ اس سے قبل اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ اسی علاقے میں ایک آئل ٹینکر کو نامعلوم پروجیکٹائل سے بھی نشانہ بنایا گیا تھا۔
حکام کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے کے نتیجے میں ٹینکر پر موجود دو افراد کو معمولی نوعیت کی چوٹیں آئیں، تاہم جہاز کو شدید نقصان پہنچنے کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی۔
برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق واقعے کے بعد ٹینکر نے اپنا سفر جاری رکھا اور اب اپنی اگلی بندرگاہ کی جانب بڑھ رہا ہے۔ حملے کے ذمہ داروں سے متعلق فوری طور پر کوئی حتمی دعویٰ سامنے نہیں آیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
بنوں : اغوا کیے گئے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد، ڈرون حملے میں دو افراد زخمی
21/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث 70 سے 80 فیصد افراد افغان شہری ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ
21/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں 37 دہشت گرد ہلاک، افغانستان سے ملحقہ علاقوں میں 3 ٹھکانے تباہ
21/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شوپیاں میں باغ سے مشتبہ آئی ای ڈی برآمد، سیکیورٹی فورسز نے علاقہ گھیر لیا
21/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9161 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7445 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5227 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C