آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اسکردو اور گلگت کا دورہ
👁️ 30 بار دیکھا گیا
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اسکردو اور گلگت کا دورہ
راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسکردو اور گلگت کا دورہ کیا جہاں انھیں کنٹرول لائن پر تازہ ترین صورتحال اور ایل او سی پر تعینات ایف سی این اے کے جوانوں کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کے بلند حوصلے کو سراہا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بڑھتے خطرات کے پیش نظر بہترین تیاری اور مؤثر جواب کی ضرورت پر زور دیا۔
#COAS visited Skardu and Gilgit today. On arrival at Skardu, COAS was briefed on latest situation and operational preparations of FCNA troops deployed along #LOC. Interacting with officers and men, COAS appreciated their high morale, operational readiness (1/4) pic.twitter.com/Y4aKjtJYks
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) October 6, 2020
آرمی چیف نے سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح بھی کیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ دور افتادہ علاقے میں آئی ٹی کلسٹر کے قیام کے دور رس اثرات ہوں گی۔
اسکردو ائیر پورٹ آمد پر کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 11 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، دو ایرانی کشتیاں تباہ ہونے کا دعویٰ
15/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26293 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15542 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11828 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9136 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7419 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5167 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C