آرمی چیف قمر باجوہ کا لاجسٹک تنصیبات اور ورکشاپ راولپنڈی کادورہ
👁️ 20 بار دیکھا گیا
آرمی چیف قمر باجوہ کا لاجسٹک تنصیبات اور ورکشاپ راولپنڈی کادورہ
راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاجسٹک تنصیبات اور ورکشاپ راولپنڈی کادورہ کیا ہے۔
انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف قمر باجوہ نے تنصیبات کے مختلف انفرا اسٹرکچرکا معائنہ کیا، انفرااسٹرکچر آرمی کے وسیع ٹرانسپورٹ کے خصوصی آئٹمز کو ہینڈل کرتا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو تیار کی جانے والی سہولیات سے متعلق بریف کیا گیا، گاڑیوں کی اپ گریڈیشن سے متعلق بھی آرمی چیف کو بریف کیاگیا، آرمی چیف کو اپ گریڈیشن اور بہتری کے امور پر بھی بریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ورکشاپ کی کارکردگی اور کام کے عزم کو سراہا، آرمی چیف قمر باجوہ کا چیف آف لاجسٹکس اسٹاف لیفٹننٹ جنرل اظہر صالح عباسی نے استقبال کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 637 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ میں طالبان اور اوڑک قبائل میں جھڑپ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
06/July/2026 👁️ 291 بار دیکھا گیا
اسرائیلی آرمی چیف کا بفورٹ قلعے کا دورہ، حزب اللہ کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کا اعلان
06/July/2026 👁️ 195 بار دیکھا گیا
یمن: حوثیوں کا الحدیدہ بندرگاہ کے قریب حملہ، 14 فوجی ہلاک
06/July/2026 👁️ 130 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں کواڈ کاپٹر حملہ، تین کمسن بچیاں ہلاک، چار زخمی
06/July/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
ایران: مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہیں کرینگے
05/July/2026 👁️ 402 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8898 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4717 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3513 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2517 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2265 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1958 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C