آرمی چیف قمر باجوہ کا پاک چین مشترکہ فضائی مشق ’شاہین 9’ کا مشاہدہ
👁️ 32 بار دیکھا گیا
آرمی چیف قمر باجوہ کا پاک چین مشترکہ فضائی مشق ’شاہین 9’ کا مشاہدہ
راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ائیر فورس (پی اے ایف) آپریشنل بیس کا دورہ کیا اور پاک چین مشترکہ فضائی مشق ’شاہین 9’ کا جائزہ لیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشنل بیس پر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے آرمی چیف کا استقبال کیا، تقریب کے شرکاء سے خطاب میں آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مشترکہ مشق سے دونوں ائیر فورسز کی مقابلے کی صلاحیت میں اضافہ ہو گا۔
…vital to increase combat readiness of both countries to face emerging geo-strategic challenges. While interacting with the base personnel, COAS lauded the professionalism and dedication of PAF and reiterated the importance of inter- services harmony & synergy (3/4) pic.twitter.com/ybQirw4lCA
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) December 18, 2020
انہوں نے کہا کہ مشترکہ مشق دونوں ممالک کے ہتھاروں کے نظام کو مزید مستحکم کرے گی، بدلتی ہوئی جیو اسٹریٹجک صورت حال میں مشترکہ تربیت دونوں ممالک کی جنگی صلاحیت میں اضافے کے لیے ناگزیر ہیں۔
آرمی چیف باجوہ نے کہا کہ انٹرسروسز ہم آہنگی سے آپریشنل کامیابی کو تقویت ملتی ہے، پاک فضائیہ کے شاہینوں کا بلند عزم اور پیشہ وارانہ صلاحیتیں اسے دوسروں سے منفرد کرتی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایف آئی اے ریڈ بک میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے مطلوب دہشتگردوں کی تعداد سب سے زیادہ
17/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
کوئٹہ اور خضدار میں فائرنگ کے واقعات، دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک
16/September/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو تنصیبات اور خمیس مشیط ایئر بیس پر حملوں کا دعویٰ
16/September/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26301 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15548 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11832 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9143 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7424 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5186 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C