آرمی چیف کی سینیٹر لنڈسے گراہم اور ریٹائرڈ جنرل جیک کین سے ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
👁️ 150 بار دیکھا گیا
آرمی چیف کی سینیٹر لنڈسے گراہم اور ریٹائرڈ جنرل جیک کین سے ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
واشنگٹن (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینیٹر لنڈسے گراہم اور جنرل (ر) جیک کین سے ملاقات کی جس میں علاقائی سکیورٹی کی صورتحال اور افغان امن سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
COAS met Senator Lindsay Graham & Gen Jack Keane, Retd. Regional security situation, Afg peace process & Pak-US bilateral relationship discussed. Senator Graham recollecting his visit to Pakistan appreciated Pakistan’s role in improving security dynamics in the region.(1of2).
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) July 24, 2019
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان کی بہتر سیکیورٹی صورتحال پر بریف کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ باہمی تعلقات میں بہتری دونوں ملکوں کے فائدہ میں ہے۔
COAS apprised them of the improved security situation in Pakistan and the resulting opportunities for foreign businesses to invest in Pakistan. “Bilateral relationship holds potential for both countries and would also assist in regional stability”, COAS.(2of2). pic.twitter.com/26BnAWqbrD
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) July 24, 2019
سینیٹر لنڈ سے گراہم نے خطے کی بہتر سیکیورٹی صورتحال پر پاکستان کے کردار کو سراہا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا چکا، وزیراعظم شہباز شریف
13/June/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے کا اسرائیل حصہ نہیں، وزیراعظم نتین یاہو
13/June/2026 👁️ 165 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار ہلاک
13/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر ’بہترین‘ سمجھوتہ طے پا گیا، امریکی صدر
13/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسجد پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا، 2 افراد ہلاک
13/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8816 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4526 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2436 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2079 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1884 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C