آزادی صحافت: 180 ممالک میں پاکستان کا 145واں نمبر، فہرست جاری
👁️ 163 بار دیکھا گیا
آزادی صحافت: 180 ممالک میں پاکستان کا 145واں نمبر، فہرست جاری
واشنگٹن (ڈیلی اردو) میڈیا نگرانی کے عالمی ادارے رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے آزادی صحافت سے متعلق ممالک کی درجہ بندی فہرست جاری کردی۔
فہرست میں ناروے، فن لینڈ اور ڈنمارک کو صحافیوں اور صحافت کیلئے بہترین ممالک قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان میں میڈیا کو سینسر شپ کے کڑے معاملات کا سامنا کرنا پڑا جس کے باعث مذکورہ فہرست میں پاکستان اپنے پرانے درجے سے 3 درجے تنزلی کا شکار ہوگیا، پاکستان 3 درجے تنزلی کے بعد 145 نمبر پر آگیا۔
رپورٹرز ود آؤٹ باڈرز کی ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس میں بھارت پاکستان سے صرف تین نمبر نیچے ہے۔
2020 World Press Freedom Index: “Entering a decisive decade for journalism, exacerbated by coronavirus”. The Covid-19 pandemic amplifies the many crises that threaten the right to freely reported, independent, diverse and reliable information https://t.co/sfbR3lLryd #PressFreedom pic.twitter.com/RGud2pf0IY
— Christophe Deloire (@cdeloire) April 21, 2020
رپورٹ میں بعض ممالک اپنی سابق سطح سے بھی کم درجے اور کچھ اب بھی بدترین حالات میں گھرے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
180 ممالک میں شمالی کوریا، ترکمانستان اور ایریٹیریا صحافت کیلئے بدترین قرار دئیے گئے ہیں۔
انڈیکس میں بھارت 142ویں نمبر سعودی عرب 170 ویں نمبر اور ایران 173ویں نمبر پر موجود ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: مختلف مقامات پر حملے ، سکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار زخمی
01/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز : آئل ٹینکر پر نامعلوم پروجیکٹائل سے حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
01/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
پنجاب اسمبلی نے انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا
31/August/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مکہ دفاعی معاہدہ: سعودی عرب میں سیکریٹریٹ کے قیام پر اتفاق
31/August/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
عراق: جنگی باقیات پھٹنے سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
31/August/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
چاغی: سکیورٹی چوکی پر حملہ ناکام، 12 دہشتگرد ہلاک
31/August/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26263 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15508 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9088 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7375 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5055 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C