آزاد کشمیر: نشے میں دھت پاک فوج کے ڈرائیور نے بچوں پر گاڑی چڑھا دی، ایک ہلاک، 5 شدید زخمی
👁️ 31 بار دیکھا گیا
آزاد کشمیر: نشے میں دھت پاک فوج کے ڈرائیور نے بچوں پر گاڑی چڑھا دی، ایک ہلاک، 5 شدید زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں نشے میں دھت پاکستان آرمی کے ڈرائیور نے راہ چلتے تین بچوں کو کچل ڈالا۔ ایک کی موقع پر موت واقع ہو گئی جبکہ دو کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تیز رفتار پاک فوج کی گاڑی کی ٹکر سے ایک ریڑھی بان بھی شدید زخمی ہو گیا ہے اور متعدد موٹر سائیکلوں تباہ ہو گئی
سی سی ٹی وی فو ٹیج
ھسپتال گلی کوٹلی آ زاد کشمیر
جس میں پاک آرمی کی گاڑی نے بے رحمی کے ساتھ عام شہریوں کو کچل کر چلی گئی جس کیے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ھی جان کی بازی ھار گیا اور 5 لوگ زخمی @A_B_I_D_ @TahirNaeemMalik @Engrsakhi @GulBukhari @RabNBaloch @HamidMirPAK pic.twitter.com/5bg0xmdamy— Azad Ahmed Ch@udhry???????????? (@Ch_AzadAhmed) December 25, 2020
عینی شاہدین کے مطابق فوجی ڈرائیور نشے کی حالت میں گاڑی چلا رہا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور سمیت آرمی کے تین اہلکاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: گوادر میں کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر خودکش حملہ، 5 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
03/July/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
سیٹلائٹ تصاویر: ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان کا انکشاف
03/July/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ
03/July/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ایران میں سابق سپریم لیڈر خامنہ ای کی سرکاری آخری رسومات کا آغاز
03/July/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 169 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 451 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8886 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4693 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3504 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2506 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2262 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1950 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C