اسرائیل کی جانب سے نئے میزائل دفاعی نظام کی آزمائش شروع
👁️ 95 بار دیکھا گیا
اسرائیل کی جانب سے نئے میزائل دفاعی نظام کی آزمائش شروع
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل نے دعوی کيا ہے کہ اس نے ايک ايسے بہت بڑے میزائل دفاعی نظام کی آزمائش شروع کر دی ہے، جو پرواز کرتے ہوئے فضا سے ہی دور دراز کے خطرے کی شناخت کرتا ہے۔
يہ نظام بالخصوص کافی دور سے اپنے ہدف کو نشانہ بنانے والے لانگ رينج میزائلوں سے دفاع فراہم کرنے کا اہل بھی ہے۔ دکھنے ميں يہ کسی بہت بڑے غبارے کی مانند لگتا ہے۔ میزائل دفاعی نظام اسرائیلی و امريکی تعاون سے تيار کيا گيا ہے۔
اسرائیل کے مطابق اسے غزہ ميں جنگجوؤں، لبنانی تنظیم حزب اللہ اور ایران سے خطرہ لاحق ہے اور اسی لئے پيخیچیدہ و جدید ترین دفاعی نظام اس کی ضرورت ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملوں کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی
12/July/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
شام میں اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن
12/July/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران پر حملوں کا تیسرا مرحلہ شروع، متعدد علاقوں میں دھماکے
12/July/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ، ایف سی اہلکار ہلاک
12/July/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
مجتبیٰ خامنہ ای کا علی خامنہ ای کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا عزم، ٹرمپ کی ایران کو سخت تنبیہ
12/July/2026 👁️ 180 بار دیکھا گیا
بنوں پولیس کا 40 مطلوب دہشت گردوں پر کروڑوں روپے انعام کا اعلان
12/July/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8924 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4755 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3538 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2535 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2284 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1973 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C