اسرائیلی حملوں میں ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زخمی
👁️ 377 بار دیکھا گیا
اسرائیلی حملوں میں ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زخمی
واشنگٹن (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) ایک سینئر اسرائیلی اہلکار کے مطابق ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای اسرائیل اور امریکہ کی ایران کے خلاف مشترکہ فضائی کارروائیوں کے دوران معمولی زخمی ہوئے۔
ایران میں ان کی تقرری کے محض تین دن بعد بھی خامنہ ای کی جانب سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا، جس کے سبب ان کی سلامتی اور موجودہ صورتحال ایک معمہ بنی ہوئی ہے۔
تہران حکومت کے حامی اور مبصرین جاری جنگ کے دوران خامنہ ای کی پہلی تقریر کے بے صبری سے انتظار میں ہیں، تاکہ معلوم ہو سکے کہ وہ اپنے والد کی 28 فروری کو تہران میں اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاکت کے بعد کس نوعیت کا سیاسی راستہ اختیار کریں گے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے ذرائع کے مطابق یہ واضح نہیں کہ 56 سالہ خامنہ ای کب کوئی بیان دیں گے یا دے بھی پائیں گے۔
یاد رہے کہ گیارہ دن قبل تہران کے مرکزی حصے میں ہونے والی بمباری میں ان کی اہلیہ، والدہ اور ایک بہنوئی ہلاک ہو گئے تھے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق خامنہ ای کی ٹانگوں پر بھی چوٹیں آئی تھیں، تاہم اس کی آزادانہ تصدیق ابھی ممکن نہیں ہو سکی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 171 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5461 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C