اسرائیلی حملوں میں حماس کی جنرل سکیورٹی سروس کے سینیئر ارکان ہلاک
👁️ 266 بار دیکھا گیا
اسرائیلی حملوں میں حماس کی جنرل سکیورٹی سروس کے سینیئر ارکان ہلاک
یروشلم (ڈیلی اردو رپورٹ) اسرائیلی فوج اور داخلی سلامتی کے ادارے شن بیٹ نے کہا ہے کہ غزہ میں رات گئے کیے گئے حملوں میں حماس کی جنرل سکیورٹی سروس کے کئی سینیئر ارکان ہلاک ہوئے ہیں۔
مشترکہ بیان کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں حماس کے جنرل سکیورٹی آپریٹس کے نائب سربراہ حسن رباح حسن لباد بھی شامل ہیں، جبکہ اس یونٹ کے تین دیگر اہلکاروں کے ہلاک ہونے کا بھی کہا گیا ہے۔
حماس کی جانب سے تاحال اس حوالے سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
اسرائیلی حکام کے مطابق جنرل سکیورٹی سروس حماس کے اندر ایک خفیہ یونٹ تصور کی جاتی ہے، جس کے ذمے قیادت کی حفاظت، رابطہ کاری، معلومات اکٹھی کرنا اور انٹیلیجنس معاونت جیسے امور شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 26 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 27 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
سعودی عرب : دہشت گردی کے مقدمات میں 5 شہریوں کی سزائے موت پر عمل درآمد
17/October/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9259 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5463 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C