اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ کے کمانڈر سمیت 3 افراد ہلاک
👁️ 82 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ کے کمانڈر سمیت 3 افراد ہلاک
بیروت (ڈیلی اردو) اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں حزب اللہ کے کمانڈر سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنان کے عسکریت پسند گروپ حزب اللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بتایا ہے کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایک کمانڈر محمد عبدالرسول علویہ عرف ابو علی اور طبی عملے کے دو کارکن مارے گئے ہیں، محمد حسن تراف کا تعلق بلیدہ قصبے سے تھا جبکہ پیرامیڈیکس محمد اسماعیل اور حسین خلیل بھی مرنے والوں میں شامل ہیں۔
سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ تینوں افراد اسرائیلی بمباری میں مارے گئے جس میں جنوبی لبنان میں حزب اللہ سے وابستہ ایک شہری دفاع کے مرکز کو نشانہ بنایا گیا۔
Hezbollah announces the deaths of three members killed "on the road to Jerusalem," its term for operatives slain in Israeli strikes.
They are named as Hassan Tarraf, Hussein Khalil, and Muhammad Ismail.
Khalil and Ismail are identified by Hezbollah as paramedics in the terror… pic.twitter.com/7Amo9bWavf
— Emanuel (Mannie) Fabian (@manniefabian) February 23, 2024
دوسری جانب اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ سرحد کے قریب بلیدہ قصبے میں حزب اللہ سے تعلق رکھنے والے جنگجوؤں کو ایک فوجی عمارت میں داخل ہوتے دیکھا، مانیٹرنگ کے بعد لڑاکا طیاروں کو الرٹ کیا اور عمارت پر حملہ کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے سعودی عرب کو جوہری پروگرام شروع کرنے کی اجازت دے دی
23/July/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی بی ڈی ٹیم پر دھماکا، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
23/July/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار
23/July/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
حوثیوں کی سعودی عرب کو دھمکی، پاکستان نے سخت وارننگ جاری کر دی
23/July/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 225 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 278 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8970 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4830 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3670 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3581 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2324 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C