اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر مسجد ابراہیمی کی مرمت کا کام رکوا دیا
👁️ 123 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر مسجد ابراہیمی کی مرمت کا کام رکوا دیا
الخلیل (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے الخلیل کی مرمت و بحالی کمیٹی کو مسجد ابراہیمی کی مرمت اور دیکھ بھال کا کام کرنے سے ایک بار پھر روک دیا۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے پرمٹ نہ ہونے کا بہانہ کر کے مسجد کی مرمت اور دیکھ بھال کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی ہے۔
مسجد ابراہیمی کے ڈائریکٹر شیخ حفظی ابو سنینہ کے مطابق مسجد ابراہیمی کے اندر تعمیر و مرمت کا کام وزارت اوقاف و اسلامی امور اور کمیٹی برائے بحالی مسجد ابراہیمی کے ذمہ ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی جانب سے ان اقدامات کا مقصد مسجد ابراہیمی کے اوپر اسرائیلی تسلط کا قیام ہے۔
اس سے قبل پچھلے ہفتے کے دوران جمعرات اور اتوار کے روز بھی اسرائیلی فوجیوں نے مزدوروں کو مسجد میں داخل ہو کر اپنا کام کرنے سے روک دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت نے 17 پاکستاننوں سمیت 23 افراد کو دہشت گرد قرار دے دیا
05/July/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
مالی میں القاعدہ سے منسلک گروپوں کے نئے حملے، شمالی علاقوں میں شدید جھڑپیں
05/July/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
کراچی رینجرز خودکش حملہ: کالعدم جماعت الاحرار کے کمانڈرز مقدمے میں نامزد
05/July/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کی سعودی عرب کو اہم تنصیبات اور ہوائی اڈوں پر حملوں کی دھمکی
05/July/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
پنجاب: ساہیوال سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا مبینہ ایجنٹ گرفتار، بارودی مواد برآمد
05/July/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
ایران کا برطانیہ اور فرانس کو آبنائے ہرمز میں فوجی سرگرمیوں سے گریز کا انتباہ
05/July/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8886 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4699 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3506 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2511 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2263 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1952 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C