اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ہلاک
👁️ 47 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ہلاک
نابلس (ڈیلی اردو) مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی ہلاک ہوگیا۔
فلسطینی حکام کے مطابق 16 سالہ امیر ابو زیتون کو سر پر گولی ماری گئی۔ یکم جنوری سے اب تک مغربی کنارے میں ہلاک ہونے والے ابو زیتون چوتھے فلسطینی ہیں جبکہ گزشتہ سال 170 فلسطینیوں کو ہلاک کیا گیا۔
گزشتہ روز اسرائیلی فورسز کی جانب سے 15 سالہ فلسطینی کو ہلاک کیا گیا تھا، چھاپے کے دوران دو فلسطینی زخمی ہوئے جبکہ دو فلسطینی شہریوں کو اسرائیلی فورسز نے گرفتار کر لیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 169 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 179 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 186 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8967 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4820 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3578 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3557 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2568 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C