اسرائیل طاقت کے زور پر فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت کریگا، نیتن یاہو
👁️ 274 بار دیکھا گیا
اسرائیل طاقت کے زور پر فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت کریگا، نیتن یاہو
واشنگٹن (ڈیلی اردو) اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات میں فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے سے متعلق کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے۔
ان کے ٹیلیگرام پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں نیتن یاہو سے یہ سوال پوچھا گیا کہ کیا وہ فلسطینی ریاست کے قیام پر متفق ہو گئے ہیں تو انھوں نے جواب دیا کہ ’نہیں بالکل نہیں۔‘
انھوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ کی طرف سے پیش کر دہ 20 نکاتی معاہدے میں ایسی کوئی شق شامل نہیں ہے۔ نیتن یاہو نے مزید کیا کہ اسرائیل فلسطینی ریاست کے قیام کی طاقت کے زور پر مخالفت کرے گا۔
واضح رہے کہ 20 نکاتی امن پلان میں یہ کہا گیا ہے کہ جب غزہ کی تعمیر اور فلسطینی اتھارٹی میں اصلاحات متعارف ہوں گی تو پھر ایسے میں فلسطین کا حق خود ارادیت اور نئی ریاست کا قیام ممکن ہو سکے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، دو ایرانی کشتیاں تباہ ہونے کا دعویٰ
15/September/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26293 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15542 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11828 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9136 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7419 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5167 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C