اسرائیل نے دو سٹیل فیکٹریاں، پاور پلانٹ اور جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا، ایران
👁️ 170 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے دو سٹیل فیکٹریاں، پاور پلانٹ اور جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا، ایران
تہران (ڈیلی اردو) ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایران کی دو بڑی اسٹیل فیکٹریوں، ایک پاور پلانٹ اور دیگر بنیادی ڈھانچے کے علاوہ سویلین جوہری مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔
عباس عراقچی کے مطابق، اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ اس نے امریکہ کے ساتھ مل کر یہ کارروائی کی اور یہ صدر ٹرمپ کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن سے بھی متصادم ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران اس پر بھرپور ردعمل دے گا۔
اسرائیلی فوج نے وسطی ایران میں آراک ہیوی واٹر پلانٹ پر حملہ کیا، اور بی بی سی ویریفائی نے تصاویر کی تصدیق کی ہے جن میں ری ایکٹر کے قریب آگ اور دھواں اٹھتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔
ایران کے جوہری توانائی کے ادارے نے تصدیق کی ہے کہ اراک کی تنصیب کو دو بار نشانہ بنایا گیا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ کی فضائی حدود کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
16/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 216 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 223 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 203 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 212 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 239 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26296 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15545 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11830 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9140 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7420 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5174 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C