اسرائیل کے ڈرون حملے میں حزب اللہ کے دو کمانڈرز ہلاک
👁️ 58 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے ڈرون حملے میں حزب اللہ کے دو کمانڈرز ہلاک
بیروت (ڈیلی اردو) لبنان کے جنوبی شہر البقاع میں اسرائیل نے ڈرون حملے میں ایک موٹر سائیکل کو تباہ کردیا۔
عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے اپنے دو کمانڈرز کی ہلاکت کے بعد جوابی کارروائی میں لبنان کی سرحد سے اسرائیلی فوج کے مرکز کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔
قبل ازیں اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا تھا کہ ڈرون حملے میں ایک موٹر سائیکل کو نشانہ بنایا جس میں سوار حزب اللہ کے 2 کمانڈرز ہلاک ہوگئے۔
دوسری جانب حزب اللہ کا کہنا تھا کہ موٹر سائیکل پر حملے میں ہلاک ہونے والے جانباز علی احمد علاالدین ہیں جب کہ دوسرے زخمی جنگجو کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
حزب اللہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی لبنان کے قصبے “حداثا” میں اسرائیل کے ایک فضائی حملے میں ایک اور جانباز ہلاک ہوگیا۔ جس کے جواب میں اسرائیلی علاقے بالائی الجلیل کی طرف درجنوں راکٹ داغے۔
غیر ملکی اخبار ’’فنانشل ٹائمز‘‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج، حزب اللہ کے اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے ممنوعہ سفید فاسفورس کے گولے استعمال کر رہی ہے۔
یاد رہے کہ اسرائیلی بمباری سے لبنان کے جنوبی علاقے میں 3 ہزار سے زائد مکانات مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 453 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 475 بار دیکھا گیا
امریکہ نے سعودی عرب کو جوہری پروگرام شروع کرنے کی اجازت دے دی
23/July/2026 👁️ 427 بار دیکھا گیا
مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی بی ڈی ٹیم پر دھماکا، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
23/July/2026 👁️ 316 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار
23/July/2026 👁️ 331 بار دیکھا گیا
حوثیوں کی سعودی عرب کو دھمکی، پاکستان نے سخت وارننگ جاری کر دی
23/July/2026 👁️ 899 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8971 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4831 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3713 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3582 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2572 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2324 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C