اسلام آباد: جناح سپر مارکیٹ میں سلنڈر دھماکا، 13 افراد زخمی
👁️ 131 بار دیکھا گیا
اسلام آباد: جناح سپر مارکیٹ میں سلنڈر دھماکا، 13 افراد زخمی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جناح سپر مارکیٹ کے ایک ریسٹورنٹ میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد جھلس گئے، جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Another video of a blast in a restaurant in jinnah super market Islamabad pic.twitter.com/EWcMrCclMV
— Rashida Sial (@Rashida_Sial) December 28, 2019
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ریسٹورنٹ میں دھماکہ گیس لیکج کے باعث ہوا۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ قریبی دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
جناح سپر مارکیٹ اسلام آباد میں سلنڈر دھماکے سے آٹریو کیفے کو شدید نقصان پہنچا، 13 افراد زخمی ہوئے جن کی حالت خطرے سے باہر ہے زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے@dcislamabad #Islamabad@ICT_Police #Islamabad pic.twitter.com/T9Z4iSriFz
— Zahid Khawaja???? (@khawajaNNInews) December 28, 2019
واقعے میں 13 افراد جھلس کر زخمی ہوئے ہیں جنہیں پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، فائر بریگیڈ نے ریسٹورنٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا ہے۔
Everything under control. We are investigating the matter now. Public is again requested to not enter the cordoned off area https://t.co/jZhNiyTF2d pic.twitter.com/U5GXwsOESK
— Office of Deputy Commissioner Islamabad (@dcislamabad) December 28, 2019
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چترال، بنوں اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے مہلک حملے، کئی ہلاکتیں
30/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
لبنان کی فوجی قیادت کی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، اسرائیل معاہدے کے نفاذ پر گفتگو
30/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک
30/June/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
افغانستان: پاکستانی فضائی حملوں میں 36 افغان شہری ہلاک، طالبان کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
عراق کا ایران نواز ملیشیاؤں کو آخری الٹی میٹم
30/June/2026 👁️ 10 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 188 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4645 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3484 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2486 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2244 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C