افغانستان: طالبان کے حملے میں ضلع کاپیسا کے گورنر عزیز الرحمن تواب ہلاک
👁️ 47 بار دیکھا گیا
افغانستان: طالبان کے حملے میں ضلع کاپیسا کے گورنر عزیز الرحمن تواب ہلاک
کابل (ڈیلی اردو) افغان صوبے نجراب کے ضلع کاپیسا کے گورنر عزیز الرحمن تواب طالبان کے ساتھ ایک جھڑپ میں ہلاک ہوگئے۔
افغان ٹی وی کے مطابق صوبے کاپیسا میں طالبان کے ساتھ ایک جھڑپ میں ڈپٹی گورنر عزیز الرحمن تواب ہلاک گئے ہیں۔
اس سے قبل آج افغان علاقے اسپین بولدک میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپوں کے درمیان رائٹرز خبرایجنسی کا بھارتی صحافی دانش صدیقی بھی ہلاک ہوگئے۔
خیال رہے افغانستان پر قبضے کی جنگ میں طالبان کابل کے قریب پہنچ چکے اور دارالحکومت کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے جبکہ قندھار، غزنی اور ہرات میں گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔
طالبان نے صوبہ پروان کی اہم اسٹریٹیجک وادی غوربند پر قبضہ کرلیا ہے جبکہ قندوز، تخار، ہرات، تورغندی، پکتیا کی بندرگاہوں پر بھی کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 211 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 165 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8852 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4619 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3304 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2129 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1919 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C