افغانستان: فضائی حملوں میں 15 طالبان ہلاک
👁️ 37 بار دیکھا گیا
افغانستان: فضائی حملوں میں 15 طالبان ہلاک
کابل (ڈیلی اردو/شِنہوا) افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار میں طالبان کے ٹھکانوں اور کمین گاہوں پر لڑاکا طیاروں کے حملے میں مجموعی طور پر 15 دہشت گرد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
افغان وزارت دفاع نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ مزاحمتی ضلع پنجوائی کے کچھ حصوں میں کیے جانیوالے اس حملے میں 5 مزید طالبان زخمی بھی ہوئے ہیں۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ زمینی افواج لڑاکا طیاروں کی مدد سے قندھار اور اس کے آس پاس کے دیگر مقامات پر دشمنوں کے ٹھکانوں پر حملے جاری رکھیں گی۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجوائی اور اسکے ہمسایہ ارغنداب اضلاع میں مجموعی طور پر 310 اینٹی وہیکل اور اینٹی پرسن سرنگوں کو تلاش کر کے ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔
کابل سے 450 کلومیٹر جنوب میں واقع صوبہ قندھار اور اسکے دارالحکومت قندھار شہر کے کچھ حصوں میں سرگرم طالبان نے ابھی تک اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر ایران کا میزائل حملہ
07/July/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بھارت میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید پر فرد جرم عائد
07/July/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
لبنان میں گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک
07/July/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
افغان سرزمین سے دہشت گردی برداشت نہیں، 'غضبِ حق' جاری رہیگا، کور کمانڈرز کانفرنس
07/July/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
حماس نے 20 سال بعد غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کر دی، امریکی منصوبے پر عملدرآمد شروع
07/July/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 761 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8900 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4723 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3517 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2519 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2271 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1961 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C