افغانستان میں صحافیوں کو محتاط رہنے کی تنبیہ
👁️ 148 بار دیکھا گیا
افغانستان میں صحافیوں کو محتاط رہنے کی تنبیہ
کابل (ڈیلی اردو) طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان میں کام کرنے والے صحافیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
کابل میں غیر ملکی صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ میڈیا کو افغانستان میں کام کرنے کی مکمل اجازت ہے، جب حکومت بن جائے گی تو صحافیوں کو نقل وحرکت کی سہولت دیں گے لہٰذا صورتحال ابھی واضح نہیں ہے تو صحافی محتاط ہوکر کام کریں۔
انہوں نے کہا کہ صحافیوں کی سہولت کے لیے تین رکنی ٹیم بھی تشکیل دے رہے ہیں، صحافی دنیا کو افغانستان کی اصل تصویر دکھائیں۔
ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ 10 دن پہلے کی سکیورٹی صورتحال کا آج سے موازنہ بھی کریں۔
اس موقع پر طالبان ترجمان نے اپنے 3 ساتھیوں کے ہمرا صحافیوں کے مسائل بھی سنے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C