افغانستان: ننگرہار میں گیسٹ ہاؤس پر فائرنگ، 5 افراد ہلاک، 3 زخمی
👁️ 45 بار دیکھا گیا
افغانستان: ننگرہار میں گیسٹ ہاؤس پر فائرنگ، 5 افراد ہلاک، 3 زخمی
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
افغان میڈیا کے مطابق صوبے ننگرہار میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے، حملہ آوروں نے گیسٹ ہاؤس پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے باعث طالبان کا ایک سابق اہلکار بھی ہلاک ہوگیا جب کہ واقعے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
فائرنگ کے واقعہ کے بعد علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد کو طلب کرکے داخلی اور خارجی راستوں پر سرچنگ کا عمل جاری ہے تاہم ابھی تک کسی بھی گروپ کی جانب سے ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر ایران کا میزائل حملہ
07/July/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
بھارت میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید پر فرد جرم عائد
07/July/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
لبنان میں گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک
07/July/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
افغان سرزمین سے دہشت گردی برداشت نہیں، 'غضبِ حق' جاری رہیگا، کور کمانڈرز کانفرنس
07/July/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
حماس نے 20 سال بعد غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کر دی، امریکی منصوبے پر عملدرآمد شروع
07/July/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 763 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8901 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4723 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3518 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2520 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2271 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1962 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C