افغانستان: کابل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق خاتون رکن پارلیمنٹ سیکورٹی گارڈ سمیت ہلاک، بھائی زخمی
👁️ 33 بار دیکھا گیا
افغانستان: کابل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق خاتون رکن پارلیمنٹ سیکورٹی گارڈ سمیت ہلاک، بھائی زخمی
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کی سابق خاتون رکن پارلیمنٹ مرسل نبی زادہ اور ان کے باڈی گارڈ کو گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا۔
افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق مرسل نبی زادہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ دارالحکومت کابل کے علاقے احمد شاہ بابا میں مقیم تھیں۔
مرسل بنی زادہ کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر قتل کیا گیا، فائرنگ کے اس واقعے میں ان کا باڈی گارڈ بھی ہلاک ہوگیا۔
طالبان کے ترجمان خالد زردان نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ سے گھر میں موجود مرسل کا بھائی بھی زخمی ہوا ہے، جسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
2021 میں طالبان کے برسراقتدار آنے کے بعد بڑی تعداد میں سیاسی رہنما اور اہم شخصیات بیرون ملک چلی گئی تھیں لیکن کچھ سیاسی رہنما اب ابھی افغانستان میں موجود ہیں ،ان میں سے ایک مرسل نبی زادہ بھی تھیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5152 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C