اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مذہبی مقامات کے تحفظ سے متعلق قرارداد منظور
👁️ 116 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مذہبی مقامات کے تحفظ سے متعلق قرارداد منظور
نیویارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مذہبی مقامات کے تحفظ سےمتعلق قرارداد منظور کرلی گئی، قراردادمیں مذہبی مقامات کو ختم یا زبردستی تبدیل کرنے کی حرکت کی مذمت کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مذہبی مقامات کے تحفظ سےمتعلق قرارداد منظور کرلی گئی، قراردادکی سرپرستی پاکستان، سعودی عرب اور دیگر او آئی سی ممالک نے کی۔
قرارداد میں مذہبی مقامات کو ختم یا زبردستی تبدیل کرنے کی حرکت کی مذمت کی گئی، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ قرارداد وزیراعظم پاکستان کی اسلاموفوبیا کیخلاف کوشش کاحصہ ہے، قرارداد بھارت میں ہندوتوا انتہا پسندوں کے لئے سرزنش ہے، بھارت میں مذہبی مقامات کو نقصان پہنچائےجانے کی مذمت کی گئی۔
دوسری جانب اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے پیغام میں کہا تھا کہ گوکدال کے قتل عام کی31ویں برسی ہے، 21 جنوری 1990 میں بھارتی قابض فوج نے بزدلانہ، وحشیانہ حملہ کیا۔
منیر اکرم نے بھارتی حملے میں ہلاک ہونیوالے بہادر کشمیریوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارے دل شہدا گوکدال کے خاندانوں کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں، ایک لاکھ سے زائد کشمیریوں نے جدوجہد آزادی کی قیمت ادا کی ہے، حکومت پاکستان کشمیری بھائیوں، بہنوں کے غم میں شریک ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن: ریاستی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، داعش کا ترجمان ہلاک، خودکش جیکٹ و دیگر سامان برآمد
01/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
غزہ : اسرائیلی کارروائی، حماس کا اہم عہدیدار گرفتار، فضائی حملوں میں متعدد افراد ہلاک
01/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
لکی مروت: شاہ حسن خیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
01/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
پشاور میں پولیس موبائل پر حملہ، 3 افراد ہلاک، 2 ایس ایچ اوز زخمی
01/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
چاغی اور پشین میں سیکیورٹی کارروائیاں، 21 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
01/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، 2 بچے زخمی
01/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26263 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15508 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9088 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7375 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5055 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C