امریکا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے خاتون پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک
👁️ 35 بار دیکھا گیا
امریکا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے خاتون پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا میں فائرنگ کے ایک اور واقعے کے دوران ڈینور میں مسلح شخص نے گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں خاتون پولیس افسر سمیت 5 افراد مارے گئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کولوراڈو کے متعدد مقامات پر مسلح شخص نے راہگیروں کو پر فائرنگ کردی۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر ایک مشکوک کار کا پیچھا کیا تو کار سوار نے فائرنگ شروع کر دی، پولیس کی جوابی فائرنگ کے باوجود مسلح شخص بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو گیا۔
بعد ازاں مسلح شخص گاڑی چلاتا ہوا بیلمار شاپنگ ایریا جا پہنچا اور ایک خاتون پولیس افسر پر فائرنگ کی تاہم جوابی فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور مارا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ واقعے میں متعدد افراد زخمی ہیں جن میں سے کچھ کی حالت تشویش ناک ہے۔
پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ حملہ آور کی جانب سے شہریوں پر فائرنگ کا مقصد واضح نہیں ہو سکا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C