امریکہ نے اپنے شہریوں کو مشرقِ وسطیٰ فوری طور پر چھوڑنے کی ہدایت کر دی
👁️ 205 بار دیکھا گیا
امریکہ نے اپنے شہریوں کو مشرقِ وسطیٰ فوری طور پر چھوڑنے کی ہدایت کر دی
واشنگٹن (ڈیلی اردو/روئٹرز) مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اہداف پر ایران کے حملوں کے بعد امریکہ نے اپنے شہریوں کو خطے کے ایک درجن سے زائد ممالک چھوڑنے کی ہدایت دے دی ہے۔
ہفتے کے روز عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کی عمارت پر میزائل گرنے کے بعد شہریوں کو فوری طور پر عراق چھوڑنے کی ہدایت دی گئی تھی۔
سفارت خانے نے کہا:“جو امریکی شہری عراق میں رہنے کا انتخاب کر رہے ہیں، وہ ایران سے منسلک دہشت گرد ملیشیاؤں کی جانب سے موجود سنگین خطرے کے پیشِ نظر اپنے فیصلے پر دوبارہ غور کریں۔”
اس کے علاوہ، روئٹرز کے مطابق امریکہ نے ہفتے کے روز عمان میں غیر ہنگامی نوعیت کی خدمات انجام دینے والے سرکاری ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو بھی ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 149 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9264 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5470 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C