امریکہ نے حملہ کیا تو نتائج کی ذمہ داری واشنگٹن پر ہوگی، ایران
👁️ 458 بار دیکھا گیا
امریکہ نے حملہ کیا تو نتائج کی ذمہ داری واشنگٹن پر ہوگی، ایران
تہران (ڈیلی اردو) ایران کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران کے خلاف مزید حملے کیے تو اسے پہلے سے کہیں زیادہ سخت جواب دیا جائے گا۔
ایرانی فوجی قیادت نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکہ ایک جانب معاہدے اور سفارت کاری کی بات کرتا ہے جبکہ دوسری جانب جارحانہ اقدامات کر رہا ہے، جو ایک کھلا تضاد ہے۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ امریکہ ایران پر ’’بہت سخت‘‘ حملہ کرے گا۔ ٹرمپ نے یہ بھی کہا تھا کہ امریکہ مستقبل قریب میں ایران کی تیل اور گیس کی منڈیوں پر ’’مکمل کنٹرول‘‘ حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ایران کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ نے خبردار کیا کہ ’’یا تو تیل اور گیس کی برآمدات سب کے لیے ہوں گی یا پھر کسی کے لیے نہیں ہوں گی۔‘‘
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ملکی خودمختاری اور اقتصادی مفادات کے خلاف کسی بھی اقدام کا بھرپور جواب دیا جائے گا، جبکہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث صورتحال بدستور غیر یقینی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C