امریکی نائب صدر کملا ہیرس کے گھر کے باہر سے مسلح شخص گرفتار، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
👁️ 51 بار دیکھا گیا
امریکی نائب صدر کملا ہیرس کے گھر کے باہر سے مسلح شخص گرفتار، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس کے گھر کے باہر سے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم کی زیر استعمال کار سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔
واشنگٹن میں امریکی نائب صدر کملا ہیرس کے گھر کے باہر سے پولیس نے مسلح شخص کو گرفتار کیا ہے۔ واقعے کے وقت امریکی نائب صدر اور ان کے شوہر گھر میں موجود نہیں تھے۔
NEW: Man wanted by US Capitol Police was stopped by Secret Service near Naval Observatory (which houses Vice President's residence)
Police say they found a long gun, a large amount of ammunition and several gun clips w/ ammunition in man's car parked in a DC garage
— Scott MacFarlane (@MacFarlaneNews) March 17, 2021
میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلح شخص پولیس کو مختلف واقعات میں مطلوب تھا۔ گرفتار کئے جانے والے شخص کے زیر استعمال کار سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی ملا ہے۔
Washington, DC, police arrested a Texas man outside Vice President Kamala Harris' official residence, the US Naval Observatory, and he's now facing weapons and ammunition charges https://t.co/7MYur5hBfL
— CNN (@CNN) March 18, 2021
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C