آئی ایم ایف مشن چیف کا دورہ پاکستان مکمل، اعلامیہ جاری
👁️ 133 بار دیکھا گیا
آئی ایم ایف مشن چیف کا دورہ پاکستان مکمل، اعلامیہ جاری
اسلام آباد (ڈیلی اردو) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن چیف ارنسٹو ریمیریز ریگو کا دو روزہ پاکستان کا دورہ مکمل ہو گیا، اس دوران آئی ایم ایف کی جانب سے قرض پروگرام پر پاکستانی حکام کے ساتھ ملاقاتیں ہوئیں۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف مشن چیف ارنسٹو ریمیریز ریگو کا 2 روزہ دورہ مکمل ہو گیا، دورے کی تکمیل پر آئی ایم ایف کی طرف سے اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام پر پاکستانی حکام سے مذاکرات جار ی ہیں، آئی ایم ایف مشن چیف نے خزانہ، ریونیو اور تجارت کے وزرا سے ملاقاتیں کیں۔
اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف مشن چیف نے وزیر توانائی عمر ایوب خان اور گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ سے ملاقاتیں کیں۔ مشن چیف نے سیکریٹری خزانہ، ایف بی آر چیئرمین سے بھی ملاقات کی۔
آئی ایم ایف کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معاشی صورتِ حال اور پاکستان کو در پیش چیلنجز پر مذاکرات ہوئے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کے دورے پر آئے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مشن چیف ارنسٹو ریمریز نے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے ملاقات کی، مشن چیف نے ملاقات میں پاکستان کی معیشت میں جلد بہتری کے لیے امید ظاہر کی۔
ریٹنگز ایجنسی فیچعالمی ریٹنگز ایجنسی فیچ کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ اور پاکستان میں معاہدہ جلد متوقع ہے اور پلان کا حجم گزشتہ پلان سے دگنا ہوگا، آئی ایم ایف پاکستان کو 12 ارب ڈالر دے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 272 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 340 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 686 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 600 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 228 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 325 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8963 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4815 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3575 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3481 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C