ایران تمام افزودہ یورینیم ختم کرے، نئی افزودگی پر مکمل پابندی ہو، اسرائیلی وزیرِاعظم
👁️ 117 بار دیکھا گیا
ایران تمام افزودہ یورینیم ختم کرے، نئی افزودگی پر مکمل پابندی ہو، اسرائیلی وزیرِاعظم
یروشلم (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ امریکہ کو کسی بھی جوہری معاہدے کے تحت ایران سے یہ مطالبہ کرنا چاہیے کہ وہ اپنے تمام افزودہ یورینیم کو ختم کرنا ہو گا اور اسے آئندہ مزید افزودگی سے روکا جائے۔
اتوار کے روز یروشلم میں ایک خطاب کے دوران اُنوں نے کئی شرائط بیان کیں، جن میں یہ بھی شامل تھا کہ ’تمام افزودہ مواد ایران سے باہر جانا چاہیے‘ اور یہ کہ ایران کے پاس ’افزودگی کی کوئی صلاحیت باقی نہیں رہنی چاہیے۔‘
ان کے یہ بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ایرانی اور امریکی حکام منگل کو سوئٹزرلینڈ میں مذاکرات کے دوسرے دور کی تیاری کر رہے ہیں۔
ایران کے نائب وزیرِ خارجہ مجید تخت روانچی نے تہران میں بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ پابندیاں اٹھانے پر بات کرنے کے لیے تیار ہو تو ایران جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے سمجھوتوں پر غور کرے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران پر امریکی حملوں کا آغاز، جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی گونج, مصر کی بندرگاہ پر ڈرون حملہ
30/July/2026 👁️ 352 بار دیکھا گیا
ہنگو میں دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکار ہلاک، 18 زخمی
30/July/2026 👁️ 232 بار دیکھا گیا
جنوبی اضلاع میں دہشت گرد نیٹو کا چھوڑا ہوا جدید اسلحہ استعمال کر رہے ہیں: آئی جی خیبرپختونخوا
30/July/2026 👁️ 207 بار دیکھا گیا
سوات، شمالی وزیرستان اور کوہاٹ میں دہشت گرد حملے، پولیس اہلکار سمیت 6 اہلکار ہلاک
30/July/2026 👁️ 153 بار دیکھا گیا
سیکیورٹی فورسز کے خیبر اور نوشکی میں آپریشنز: 32 دہشت گرد ہلاک
30/July/2026 👁️ 177 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی موبائل پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار شدید زخمی
30/July/2026 👁️ 229 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8994 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4868 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3741 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3611 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2597 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2340 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C