ایران: عدالت نے نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کو 6 سال قید کی سزا سنا دی
👁️ 267 بار دیکھا گیا
ایران: عدالت نے نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کو 6 سال قید کی سزا سنا دی
تہران (ڈیلی اردو) ایران کی ایک عدالت نے نوبیل انعام یافتہ 53 سالہ انسانی حقوق کی کارکن نرگس محمدی کو 6 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق نرگس محمدی کے وکیل نے بتایا کہ عدالت نے انہیں جرائم کی منصوبہ بندی اور ملی بھگت کے الزام میں سزا سنائی ہے۔
وکیل کے مطابق نرگس محمدی پر دو سال کے لیے ملک چھوڑنے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے، جبکہ عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا حق موجود ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق نرگس محمدی گزشتہ کئی برسوں سے مختلف الزامات کے تحت ایران میں قید کی سزائیں بھگتتی رہی ہیں۔ وہ ایران میں سزائے موت اور خواتین کے لباس سے متعلق سخت قوانین کے خلاف آواز اٹھانے کے باعث عالمی سطح پر جانی جاتی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11811 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C