ایران پر اسرائیلی حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی
👁️ 53 بار دیکھا گیا
ایران پر اسرائیلی حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی
تہران (ڈیلی اردو/فارس/تسنیم نیوز) ایران نے کہا ہے کہ ہفتے کو اسرائیل کی جانب سے ایران میں کیے گئے حملے کا مؤثر جواب دیا جائے گا۔ ایرانی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی حملے میں ایک شہری کی بھی ہلاکت ہوئی ہے۔
ایران کے خبر رساں اداروں ‘فارس’ اور ‘ تسنیم’ نے رپورٹ کیا ہے کہ تہران کے قریب اسرائیلی کارروائی میں اللہ وردی رحیم پور نامی شہری بھی جان کی بازی ہار گئے تھے۔
دوسری جانب ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل باغائی نے پیر کو ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں کا مضبوط اور مؤثر جواب دیا جائے گا۔
خیال رہے کہ اسرائیل نے ہفتے کی صبح ایران کی فوجی تنصیبات پر حملے کیے تھے۔ ایرانی حکام نے ان حملوں میں چار فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک
26/July/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں آپریشن "العزم" جاری، ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 13 ہوگئی
25/July/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام، خودکش حملہ آور سمیت 4 حملہ آور ہلاک
25/July/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
محسن نقوی کی سرفراز بگٹی سے ملاقات، دہشت گردی کے خلاف اقدامات مزید تیز کرنے پر اتفاق
25/July/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
باجوڑ: تلی ڈیم کے قریب دھماکے میں 2 افراد ہلاک
25/July/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: آرمی چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، جانی نقصان کی اطلاعات
25/July/2026 👁️ 263 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8978 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4850 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3727 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3598 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2577 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2330 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C