ایران: مجتبیٰ خامنہ ای نے 2 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزائیں معاف کر دیں
👁️ 642 بار دیکھا گیا
ایران: مجتبیٰ خامنہ ای نے 2 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزائیں معاف کر دیں
تہران (ڈیلی اردو) ایران کے نئے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے دو ہزار سے زائد قیدیوں کی سزائیں معاف یا کم کر دی ہیں، یہ اطلاع سرکاری نشریاتی ادارے پریس ٹی وی نے دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایران کی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژئی کی جانب سے رحم کی اپیل منظور کیے جانے کے بعد بیشتر قیدیوں کی فوری رہائی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
دیگر رپورٹس کے مطابق سکیورٹی سے متعلق جرائم، بشمول جاسوسی کے الزامات میں قید افراد کو اس معافی میں شامل نہیں کیا گیا۔
یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران گزشتہ برس دسمبر میں ہونے والے ملک گیر احتجاج کے بعد گرفتار کیے گئے ہزاروں افراد اور معاشی مشکلات کے باعث عالمی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
یاد رہے کہ ایران میں دسمبر کے احتجاج معاشی بحران اور بڑھتے ہوئے عوامی دباؤ کے تناظر میں شروع ہوئے تھے، جبکہ ایرانی حکام کا مؤقف رہا ہے کہ امریکی پابندیوں نے ملکی معیشت پر مزید دباؤ ڈالا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیلی فضائی حملے میں لبنانی فوج کا بریگیڈیئر جنرل سمیت 3 اہلکار ہلاک
07/June/2026 👁️ 161 بار دیکھا گیا
پنجاب: ڈیرہ غازیخان خان میں آپریشن، ٹی ٹی پی کا شیڈو گورنر عمر معاویہ ہلاک
07/June/2026 👁️ 197 بار دیکھا گیا
پوٹن کا زیلنسکی سے ملاقات سے انکار، یوکرین نے روس پر نئے حملے کر دیے
07/June/2026 👁️ 258 بار دیکھا گیا
پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
07/June/2026 👁️ 235 بار دیکھا گیا
افغانستان سرحد پر ایرانی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
07/June/2026 👁️ 426 بار دیکھا گیا
کرغزستان: دہشت گردی کیخلاف مشترکہ تعاون وقت کی ضرورت ہے، پاکستان
07/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8800 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4494 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3219 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2382 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2066 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1872 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C